آصف زرداری ،بلاول اور ایان علی ،چوہدری نثار نے صاف جواب دیدیا
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ،بلاول اور ایان علی پرتبصرہ کے لئے میں مناسب آدمی نہیں ہوں، انہوں نے کہا کہ سیاست کے نام پر کھچڑی پکائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں بچی پر تشدد کا کیس ہمارے نوٹس میں… Continue 23reading آصف زرداری ،بلاول اور ایان علی ،چوہدری نثار نے صاف جواب دیدیا











































