پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے وزیراعظم کیلئے ایسا نام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 8  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں موجود میرے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اگلے دو یا تین دن میں فیصلہ آ سکتا ہے اور جو فیصلہ آ سکتا ہے وہ میاں نواز شریف کے حق میں نہیں ہوگا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا اسحاق ڈار کیلئے بھی اس کیس میں بڑی

مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔ ایاز صاد متبادل وزیر اعظم کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ اسحاق ڈار نے آصف علی زرداری سے رابطہ کر کے کہا ہے کہ میرے ساتھ آنے والے دنوں میں مشکلات پیدا ہو جائیں گی اسلئے آپ میری مدد کریں۔ مجھے اپنی پارٹی سے زیادہ آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ مجھے میری اپنی پارٹی کے لوگ چھوڑ کر آہستہ آہستہ غائب ہو رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…