توہین آمیز مواد پر مبنی پیجز،بالاخر حکومت حرکت میں آگئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
لاہور(نیوزڈیسک)توہین آمیز مواد پر مبنی پیجز،بالاخر حکومت حرکت میں آگئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے اسلام آبادہائی کورٹ کی ہدایت پرتوہین آمیزاور اسلام مخالف موادپرمبنی 6پیجزکوبلاک کروادیاہے،جبکہ حکومت کے اقدامات کے بعد فیس بک انتظامیہ نے بھی قابل اعتراض پیجزکوبلاک کرناشروع کردیاہے۔انگریزی اخبار کے مطابق یو ٹیوب اور فیس بک… Continue 23reading توہین آمیز مواد پر مبنی پیجز،بالاخر حکومت حرکت میں آگئی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا