سبین محمود کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے قیدی کی والدہ منظر عام پرآگئیں،حیرت انگیزانکشافات
کراچی(آئی این پی)عدالت عالیہ سندھ کے اپیلر بینچ نے سانحہ صفورہ اور سبین محمود قتل مقدمے میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے مجرم عبداسلام کی اپیل پر 14 مارچ کے لئے فریقین کو نوٹس جاری کردئیے،منگل کو اپیل کی سماعت کے موقع پر ملزم عبدالسلام کی والدہ شہناز بانو نے عدالت میں موقف… Continue 23reading سبین محمود کے قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے قیدی کی والدہ منظر عام پرآگئیں،حیرت انگیزانکشافات











































