بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ریمنڈ ڈیوس کی محفوظ رہائی کیلئے رانا ثنااللہ کیا کرتے رہے؟اہم سیاسی رہنما نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کی وجہ شہرت قتل اور انکے دہشت گرد عناصر سے روابط ہیں،عابد شیر علی کے والد گواہی دے چکے ہیں کہ رانا ثنااللہ نے قتل کئے۔عمران خان کے خلاف دئیے گئے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ رانا ثنا اللہ خان بے شمار وارداتوں میں

ملوث رہے ہیں۔سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر علی نجفی کی رپورٹ میں بھی رانا ثنا اللہ کا سفاک چہرہ بے نقاب کیا گیا۔معصوم پاکستانی نوجوانوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کی محفوظ رہائی کیلئے رانا ثنااللہ نے ساری رات جیل کے باہر پہرہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر قانون دستیاب مدت سے فائدہ اٹھالیں اور اپنے لئے وکیل کا انتظام کر لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…