بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

دوست ملک کے ساتھ دوہری شہریت کا معاہدہ کرنے کی تیاریاں

datetime 7  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک ایران تعلقات کی موجوہ نوعیت پر بریفنگ کے لئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امورکا اجلاس 10مارچ بروز جمعہ کو طلب کرلیا گیا، قائمہ کمیٹی کی طرف سے ملائیشیا میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل و مشکلات کے پیش نظر حکومت کو ملائیشیا کے ساتھ دہری شہریت کا معاہدہ کرنے کی متفقہ سفارش متوقع ہے پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی معاہدوں کی پارلیمینٹ سے توثیق کے بل کا بھی جائزہ لیا جائے گا منگل کووزیراعظم کے

مشیروسیکرٹری خارجہ کو اجلاس کا ایجنڈا بھیج دیا گیا ہے وزرات خارجہ کے اعلی حکام کو پاک ایران تعلقات کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ کی ہدایت کی گئی ہے وزارت کو ایران کے ساتھ معیشت ،تجارت ،سرمایہ کاری اور سلامتی کے معاملات پر تعاون کے فروغ کے تناظر میں بریفنگ کی ہدایت کی گئی ہے اجلاس کی کاروائی کے دوران حکومت کو عالمی معاہدات کی پارلیمینٹ سے منظوری حاصل کرنے کے پابند بنانے کے بل کا جائزہ لیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…