جوتا پھینکنے پر شیخ رشید کا شدید ردعمل،بڑا دعویٰ کردیا
لاہور/گوجر نوالہ /روالپنڈی(آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد پر لاہور ریلوے اسٹیشن پرایک شخص نے ‘‘جوتا ‘‘پھینک دیا جبکہ عوامی مسلم لیگ کے سربر اہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مجھے پتہ نہیں کس نے جوتا پھنکنے والا شخص کون ہے ‘خواجہ سعد رفیق نے میرے لیے پھولوں کا… Continue 23reading جوتا پھینکنے پر شیخ رشید کا شدید ردعمل،بڑا دعویٰ کردیا