پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی ،خواجہ آصف نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا،شدید ردعمل

datetime 25  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کو ایٹمی حملے کی دھمکی ،خواجہ آصف نے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا کردیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کو غلط خبر سے غلط فہمی ہوئی اور اسرائیل کو دھمکی دے ڈالی۔ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز نے وضاحتی رپورٹ شائع کردی۔ایسا لگتا ہے کہ وزیردفاع پاکستان خواجہ آصف جعلی خبر پڑھ کر اسرائیل کو نیوکلیئر حملے کی دھمکی دے بیٹھے۔
twee-680x246

امریکا کے اخبار نیویارک ٹائمز نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ٹوئیٹ بیان پر وضاحتی رپورٹ شائع کردی۔رپورٹ کے مطابق خو اجہ آصف نے جمعہ کو جعلی خبر پر اسرائیل کو نیوکلیئر حملے کی دھمکی دے ڈالی، اے ڈبلیو ڈی نیوز ڈاٹ کام پر اسرائیلی وزیر دفاع کا جعلی بیان چھاپا گیا کہ اگر پاکستان کسی بھی بہانے فوج شام بھیج رہا ہے ، تو ہم پاکستان کو نیوکلیئر حملہ کر کے تباہ کردیں گے۔

ادارے کے مطابق یہ خبر بالکل جعلی تھی، یہاں تک کہ موجودہ کی جگہ سابق اسرائیلی وزیر دفاع موشے یالون کے نام سے بیان شائع کیا گیا۔اسرائیلی وزارت دفاع خبر کے جعلی ہونے کی باقاعدہ تصدیق کرچکی ہے۔نیویارک ٹائمز نے دیگر واقعات کی مثالیں دیکر واضح کیا کہ اس نوعیت کی جعلی خبریں تباہ کن ہوسکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…