اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)صدرممنون حسین نے عوام سے کل نمازاستسقاء اداکرنے کی اپیل کی ہے۔صدرممنون حسین نے قوم سے ایک اپیل میں کہا ہے کہ وہ آ تعالی سے رحمت کی دعا کر یں ور باران رحمت کیلئے کل ملک بھر میں خصوصی طورپر نماز استسقاء ادا کرے۔صدر نے علماء سے کہا کہ وہ خشک سالی کے خاتمے اور باران رحمت کیلئے آ تعالی سے گڑ گڑا کر دعا کریں۔صدر ممنون حسین اسلام آباد میں نماز ظہر کے بعد خود بھی نماز استسقاء کی ادائیگی میں قوم کے ساتھ شامل ہوں گے۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے جبکہ پنجاب کے میدانی اور بالائی سندھ کے بعض علاقے دھند کی لپیٹ میں رہے۔ اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق سکردو اور گوپس میں درجہ حرارت منفی07 ڈگری سینٹی گریڈ ، قلات میں منفی06، استور ، ہنزہ مین منفی05، کوئٹہ ، دیر، کالام میں منفی 04، گلگت ،بگروٹ میں منفی 03، لوئیر دیر راولاکوٹ مین منفی 02 اور مالم جبہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
خشک سالی اور قحط کا خدشہ ۔۔ صدر ممنون حسین نے عوام سے کل کیا کام کرنے کا کہہ دیا ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
سنت یہ بھی ہے
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ایپل نے آئی فون لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کر دیا



















































