پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ہم آپ کے ساتھ ہیں ،مشکل گھڑی میں پاکستان نے روس کو اہم پیغام دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے روس میں طیارے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے روسی حکومت اور متاثرہ خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے ۔اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روس نے طیارہ حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر پاکستانی عوام اور حکومت کو افسوس ہے ،

پاکستان کی حکومت اور عوام کی طرف سے روسی حکومت اور طیارے حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں ، پاکستان کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں روس کے ساتھ ہیں ۔ واضح رہے کہ روس کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا تھا جس میں سوار 91افراد ہلاک ہوگئے تھے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…