پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آصف علی زرداری سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ،پانامالیکس پرحکومت کوٹف ٹائم دینے کافیصلہ

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے ملاقات کی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے سابق صدرسے پانامالیکس کے معاملے پرگفتگوکی توآصف علی زرداری نے کہاکہ آئواس معاملے پراکٹھے ہوکرحکومت کوٹف ٹائم دیں جس پرچوہدری شجاعت حسین نے تائیدکی ۔

آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسین سے کہاکہ پہلے بھی ہم نے مل کرکام کیاہے اورایک بارپھرمل کرکام کریں ۔انہوں نے کہاکہ میں ڈاکٹروں کی اجازت سے وطن واپس آیاہوں ۔آصف زرداری نے کہاکہ مفاہمت کی سیاست ہی ملکی مسائل کاحل ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…