بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان اور ترک افواج کے درمیان عسکری تعاون خرید بڑھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

datetime 1  مارچ‬‮  2017

پاکستان اور ترک افواج کے درمیان عسکری تعاون خرید بڑھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

راولپنڈی (آئی این پی )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک چیف آف جنرل سٹاف ہولو سی آکار نے ملاقات کی،ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک چیف… Continue 23reading پاکستان اور ترک افواج کے درمیان عسکری تعاون خرید بڑھانے کی ضرورت ہے،آرمی چیف

سی پیک سے جنوبی اوروسطی ایشیا کا خطہ منسلک ہوگا ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف

datetime 1  مارچ‬‮  2017

سی پیک سے جنوبی اوروسطی ایشیا کا خطہ منسلک ہوگا ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک سے جنوبی اوروسطی ایشیا کا خطہ منسلک ہوگا ٗاقتصادی تعاون تنظیم کو ایک طاقتور اقتصادی بلاک بنانے اور ترقی کی جانب پیشرفت کیلئے موثر ادارہ بنانے کے مشترکہ وژن کے حصول کیلئے پاکستان کے پاس بنیادی ڈھانچہ موجود ہے… Continue 23reading سی پیک سے جنوبی اوروسطی ایشیا کا خطہ منسلک ہوگا ٗوزیر اعظم محمد نواز شریف

’’اقتصادی تعاون تنظیم کا پاکستان میں اجلاس‘‘ ترکی سمیت بڑے ممالک نے کیا اعلان کر دیا؟

datetime 1  مارچ‬‮  2017

’’اقتصادی تعاون تنظیم کا پاکستان میں اجلاس‘‘ ترکی سمیت بڑے ممالک نے کیا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (این این آئی) ترکی اور ایران نے خطے کی ترقی کیلئے علاقائی تعاون تنظیم کے اجلاس کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رابطوں کو فروغ دینے سے ہی ایشیاء میں ترقی اور خوشحالی کویقینی بنایا جاسکتاہے ٗمقاصد کے حصول کیلئے تعاون جاری رکھیں گے ٗ رکن ممالک کو تجارت،ٹرانسپورٹ اور توا… Continue 23reading ’’اقتصادی تعاون تنظیم کا پاکستان میں اجلاس‘‘ ترکی سمیت بڑے ممالک نے کیا اعلان کر دیا؟

افغانستان بڑے منصوبوں سے باہر،پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاستوں کاراستہ تبدیل کرنے کا اعلان

datetime 28  فروری‬‮  2017

افغانستان بڑے منصوبوں سے باہر،پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاستوں کاراستہ تبدیل کرنے کا اعلان

کابل /اسلام آباد(آئی این پی )سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان چاہتا ہے کہ افغانستان پرامن پڑوسی کے طور پر خوشحالی کے اس سفر میں شریک ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اسلام آباد، کابل میں امن چاہتا ہے اور اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے، مگر… Continue 23reading افغانستان بڑے منصوبوں سے باہر،پاکستان کا وسطی ایشیائی ریاستوں کاراستہ تبدیل کرنے کا اعلان

افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ،پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2017

افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ،پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی طور پر بھی افغانستان کے خلاف استعمال نہیں ہورہی بلکہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے،دہشت گرد افغانستان میں بیٹھے ہوئے ہیں جنھیں’’… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپ،پاک فوج کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں،آصف زرداری

datetime 28  فروری‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں،آصف زرداری

حب (ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین آصف علی ز رداری نے کہاہے کہ کرکٹ میرا پسندیدہ کھیل نہیں ہے۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کا فائنل لاہور میں ہونا خطرے سے خالی نہیں ہےجبکہ اس میچ کے ذریعے وزیراعظم نوازشریف پبلک شو کرنا چاہتے ہیں۔

سپرلیگ کا فائنل،شہبازشریف نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

سپرلیگ کا فائنل،شہبازشریف نے اہم ترین اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کو کامیاب بنانے کیلئے تمام اداروں کو بہترین کوارڈینیشن کے تحت فرائض سرانجام دینا ہیں اور اس سلسلے میں آپ سب نے دن رات محنت ، لگن ، جذبے اور عزم کے ساتھ کام کرنا ہے۔ صوبائی کابینہ کمیٹی… Continue 23reading سپرلیگ کا فائنل،شہبازشریف نے اہم ترین اعلان کردیا

پاکستان نہ کبھی تنہا تھا نہ ہے اور نہ کوئی اسے تنہا کر سکتا ہے ،افغانستان کو انتباہ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 27  فروری‬‮  2017

پاکستان نہ کبھی تنہا تھا نہ ہے اور نہ کوئی اسے تنہا کر سکتا ہے ،افغانستان کو انتباہ،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) سیکرٹری خارجہ اعزازاحمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نہ کبھی تنہا تھا ، نہ ہے اور نہ کوئی ملک پاکستان کو تنہا کر سکتا ہے ، پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے ، افغانستان کو چاہیے کہ وہ اپنی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے اور… Continue 23reading پاکستان نہ کبھی تنہا تھا نہ ہے اور نہ کوئی اسے تنہا کر سکتا ہے ،افغانستان کو انتباہ،بڑا اعلان کردیاگیا

آصفہ اور بختاور کے بعدعرفان اللہ مروت کی شمولیت کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری بھی بول پڑے،حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  فروری‬‮  2017

آصفہ اور بختاور کے بعدعرفان اللہ مروت کی شمولیت کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری بھی بول پڑے،حیرت انگیزانکشاف

ٹنڈو محمد خان (آئی این پی )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہ ہونے سے دہشتگردی پر قابو نہ پایا جاسکا،پورے پاکستان میں عوام تکلیف میں ہیں،دہشتگردی کا مقابلہ صوفی ازم اور تعلیم سے کیا جاسکتا ہے،ہم پارلیمنٹ میں جانے کی تیاری کر رہے ہیں،اصل انتظار پانامہ… Continue 23reading آصفہ اور بختاور کے بعدعرفان اللہ مروت کی شمولیت کے معاملے پر بلاول بھٹو زرداری بھی بول پڑے،حیرت انگیزانکشاف