’’چارسدہ خودکش دھماکہ ‘‘ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چار سدہ خود کش بم دھماکے میں شہدا کی تعداد7ہو گئی ہے جبکہ درجنوں افراد زخمی ہیں اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہاہے ۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخواہ کے علاقے چارسدہ میں دو دھماکے سنے گئے ہیں جن کے باعث متعدد افراد زخمی… Continue 23reading ’’چارسدہ خودکش دھماکہ ‘‘ جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہو گئی ۔۔۔؟ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ