بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

لاہورحالیہ دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم نوازشریف کا ترکی سےاہم اعلان

datetime 23  فروری‬‮  2017

لاہورحالیہ دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم نوازشریف کا ترکی سےاہم اعلان

انقرہ (آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے آپریشن رد الفساد کا فیصلہ کہیں اور سے ہونے کے الزامات کو سختی سے مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد شروع کرنے کا فیصلہ چند روز قبل وزیر اعظم ہاؤس میں ہوا ، دہشتگردی کے خلاف ڈٹ کر لڑیں گے ، آخری دہشتگرد… Continue 23reading لاہورحالیہ دھماکے کے بعد پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور میں ہوگا یا نہیں؟ وزیراعظم نوازشریف کا ترکی سےاہم اعلان

’’ہم نے اپنی قبروں میں جانا ہے ‘‘ شور مچانا ہے تو مچاتے رہیں ۔۔ فیصلہ حق پر مبنی ہی دیں گے ۔۔ پانامہ اپنے اختتام کو پہنچا ۔۔ فیصلہ محفوظ 

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’ہم نے اپنی قبروں میں جانا ہے ‘‘ شور مچانا ہے تو مچاتے رہیں ۔۔ فیصلہ حق پر مبنی ہی دیں گے ۔۔ پانامہ اپنے اختتام کو پہنچا ۔۔ فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نےکئی ہفتوں سے جاری پانامہ کیس پر وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں کئی ہفتوں سے جاری ملک کے سب سے بڑے مقدمہ پانامہ کیس میں فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔… Continue 23reading ’’ہم نے اپنی قبروں میں جانا ہے ‘‘ شور مچانا ہے تو مچاتے رہیں ۔۔ فیصلہ حق پر مبنی ہی دیں گے ۔۔ پانامہ اپنے اختتام کو پہنچا ۔۔ فیصلہ محفوظ 

جنریٹر نہیں بلکہ۔۔لاہور‘ ڈیفنس میں دھماکہ کس طرح ہوا؟اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

datetime 23  فروری‬‮  2017

جنریٹر نہیں بلکہ۔۔لاہور‘ ڈیفنس میں دھماکہ کس طرح ہوا؟اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

لاہور(آن لائن)لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کی کمرشل مارکیٹ میں خوفناک دھماکے میں 8افراد جاں بحق اور 23زخمی ہو گئے ، زخمیوں کو فوری طور پر جنرل ہسپتال سمیت قریبی ہسپتالوں میں پہنچ دیا گیا ، پانچ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، قریبی عمارتوں کے… Continue 23reading جنریٹر نہیں بلکہ۔۔لاہور‘ ڈیفنس میں دھماکہ کس طرح ہوا؟اصل کہانی منظر عام پر آ گئی

’’لاہور میں یکے بعد دیگرے 2خوفناک دھماکے ‘‘ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 23  فروری‬‮  2017

’’لاہور میں یکے بعد دیگرے 2خوفناک دھماکے ‘‘ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے لرز اٹھا ۔ تفصیلات کے مطابق پہلا دھماکہ لاہور میں ڈیفنس زیڈ بلاک مارکیٹ میں دھماکہ۔ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور درجنوں افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد کے شہید… Continue 23reading ’’لاہور میں یکے بعد دیگرے 2خوفناک دھماکے ‘‘ حساس ادارے حرکت میں آگئے ۔۔ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

ڈیفنس کے بعد لاہور میں ایک اور دھماکہ!

datetime 23  فروری‬‮  2017

ڈیفنس کے بعد لاہور میں ایک اور دھماکہ!

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ڈیفنس میں زیڈ بلاک کے بعد لاہور کے ہی علاقے گلبرگ میں ایک اور دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ رہے ہیں۔ گلبرگ دھماکہ ایک غیر ملکی ریسٹورنٹ… Continue 23reading ڈیفنس کے بعد لاہور میں ایک اور دھماکہ!

سندھ اور پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں کیا فرق ہے؟دو دن تاخیر کیوں ہوئی؟حقیقت سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2017

سندھ اور پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں کیا فرق ہے؟دو دن تاخیر کیوں ہوئی؟حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے پنجاب میں رینجرز کو وہی اختیارات دینے کی منظوری دی ہے جو انہیں صوبہ سندھ میں حاصل ہیں، اسی وجہ سے اختیارات دینے کے نوٹیفکیشن دینے میں دو دن کی تاخیر ہوئی ۔ باخبر ذرائع کے مطابق پنجاب ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب… Continue 23reading سندھ اور پنجاب میں رینجرز کے اختیارات میں کیا فرق ہے؟دو دن تاخیر کیوں ہوئی؟حقیقت سامنے آگئی

پاک فوج کی بیرون ملک کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک فوج کی بیرون ملک کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ نوازشریف کی قیادت میں ملکی ترقی کا سفر دوبارہ شروع کیا جارہا ہے،فوج کو ملک کے اندر اور بیرون ملک دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا اختیار دیا ہے،ملک کی سول اور عسکری قیادت پاکستان کو پرامن بنانے کیلئے پرعزم ہے،دنیا پاکستان کو… Continue 23reading پاک فوج کی بیرون ملک کارروائی،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پاک فوج کا آپریشن ’’ردالفساد‘‘ ،کن علاقوں کو نشانہ بنایاجائیگا؟ٹارگٹ کیا ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  فروری‬‮  2017

پاک فوج کا آپریشن ’’ردالفساد‘‘ ،کن علاقوں کو نشانہ بنایاجائیگا؟ٹارگٹ کیا ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج نے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے اور اسے اسلحہ وگولہ بارود سے پاک کرنے ا ور دہشتگردی کے بلاامتیاز خاتمے کیلئے ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading پاک فوج کا آپریشن ’’ردالفساد‘‘ ،کن علاقوں کو نشانہ بنایاجائیگا؟ٹارگٹ کیا ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

اہم ترین فیصلہ،پنجاب میں حساس ادارے کو فری ہینڈ دیدیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017

اہم ترین فیصلہ،پنجاب میں حساس ادارے کو فری ہینڈ دیدیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب میں رینجرز کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دیدی،رینجرز کو دو ماہ کیلئے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر پنجاب میں کارروائیوں کا اختیارحاصل ہوگا۔بدھ وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی صدارت… Continue 23reading اہم ترین فیصلہ،پنجاب میں حساس ادارے کو فری ہینڈ دیدیاگیا