پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

آرمی چیف سعودی عرب میں ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کرآپ سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ قمرجاوید باجوہ نے خانہ کعبہ کے اندرجاکرزیارت کاشرف حاصل کیاہے ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ جوکہ ان دنوں سعودی عرب کے دورے پرہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے گزشتہ روزعمرہ اداکیاجبکہ منگل کےروزآرمی چیف نے خانہ کعبہ کے اندرکی زیارت کاشرف حاصل کیا۔خانہ کعبہ کادروازہ ان کےلئے خصوصی طورپرکھولاگیاجس پرانہوں نے کعبہ کے اندرکی زیارت کی اورمسجد نبوی میں نوافل اداکئے ہیں اورملک کی خوشحالی اوراستحکام کےلئے خصوصی دعاکی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…