70 سال کے دوران بلوچستان کونظراندازکیا گیا، شہباز شریف
لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ 70 سال کے دوران بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا اوراسی وجہ سے بلوچ عوام کو وفاق سے جائز شکایت ہوئیں۔ لاہورمیں بلوچستان کے ساحلی شہرگوادرسے تعلق رکھنے والے طلبا سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ بلوچستان کے بغیرپاکستان نا مکمل ہے، 70… Continue 23reading 70 سال کے دوران بلوچستان کونظراندازکیا گیا، شہباز شریف











































