پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ سندھ سے کو رکمانڈر کراچی شاہد بیگ مرزا کی ملاقات

datetime 21  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن)وزیرا علی سندھ مراد علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے ملاقات کی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی سید مراد علی شاہ نے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا نے وزیر اعلی ہا ؤس میں ملاقات کی جس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا جبکہ اپیکس کمیٹی کے فیصلوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور آئندہ اجلا س جلد بلانے پر بھی مشاوت ہوئی ۔ترجما ن وزیر اعلی ہاس کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران کراچی میں امن و امان کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ نے کور کمانڈر کو چارج سنبھالنے پر میارکباد بھی دی ۔ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کسی کو کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی کے امن کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور کسی کو امن تباہ کرنے نہیں دیا جائے گا ۔ انکا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اور ہم نے اداروں کے درمیان تعاون کو مستحکم کیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…