جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کے شیر جوان دہشتگردوں پر ٹوٹ پڑے،پاکستان کےاہم شہر میں مقابلہ جاری۔۔ شہادتیں

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے صوابی کے علاقے ملک آباد میں دہشتگردوں کو گھیرلیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوابی کے علاقے ملک آباد کے ایک کمپائونڈ میں خفیہ اطلاع ملنے پر دہشتگردوں کا محاصرہ کر لیا جہاں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے

جس میں پاک فوج کے ایک کیپٹن جنید اور سپاہی امجد جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں سے مقابلے اور شہادتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کمپائونڈ میں کافی تعداد میں دہشتگرد موجود ہیں جن سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…