پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم محمد نوازشریف کی امیر کویت سے ملاقات،بڑی پیشکش کردی

datetime 7  مارچ‬‮  2017 |

کویت سٹی(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کویت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں ، معیشت ،زراعت ، توانائی اور دفاع میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ، کویتی سرمایہ کار پاکستان میں بہترین مواقع سے فائدہ اٹھائیں ۔ منگل کو امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کویت کے

ساتھ دوطرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں ، پاکستان کویت کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے ۔ دورے کے دوران وزیراعظم اور پارلیمنٹ کے سپیکر سے مفید ملاقاتیں ہوئیں ۔ انہوں نے کہا کہ امیر کویت کی جانب سے پرتپاک استقبال پر مشکور ہیں ، معیشت، زراعت، توانائی اور دفاع میں تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ کویتی سرمایہ کار پاکستان میں بہترین مواقع سے فائدہ اٹھائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…