جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’آرمی چیف نے پشاورزلمی ٹیم کو حیران کر دیا‘‘ ایسا کیا کہا کہ کھلاڑیوں کے منہ حیرت سے کھلے کے کھلے رہ گئے؟

datetime 11  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی ایس ایل فائنل کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کو حیران کر دیا، کھلاڑیوں سمیت سب کے منہ کھلے کے کھلے رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کیجانب سے پی ایس ایل فائنل کی فاتح ٹیم پشاور زلمی کو ظہرانے پر مدعو کیا گیا تھا۔

پشاور زلمی کی ٹیم اپنے مالکجاوید آفریدی کیقیادت میں آرمی چیف کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شریک ہوئی ۔اس موقع پرآرمی چیف نے کھلاڑیوں کو کرکٹ سے متعلق ماہرانہ مشورے دے کرحیران کردیا۔زلمی ٹیم نے کہا کہ آرمی چیف کی کرکٹ کے ساتھ خصوصی انسیت دیکھ کر خوشگوارحیرت ہوئی جبکہ اس موقع پر آرمی چیف نے پی ایس ایل کیلئے پاکستان آنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں کا بھی شکریہ ادا کیا ۔

 

army chief

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…