جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارت کئی محاذوںپرناکامی کے بعد بوکھلاہٹ کاشکار،بڑی جہادی تنظیم کی ویب سائیٹ ہیک کراکے اہم کمانڈرکی جعلی دعاوالی تصویرپوسٹ کردی

datetime 9  مارچ‬‮  2017 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ہیکرز نے مقبوضہ کشمیر کی سب سے بڑی عسکری تنظیم حزب المجاہدین کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا ہے۔ حزب المجاہدین کی ویب سائٹ www.hizbmedia.org کو ہیک کر کے بھارتی ہیکروں نے اس پر حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین کو بھارتی فوج کیلئے دعا کرتے ہوئے دکھایا ہے ٗ سید صلاح الدین کی جانب سے پاکستان کے خلاف اور

بھارت کے حق میں جعلی بیان بھی ویب سائٹ پر چسپاں کیا گیا ۔ حزب المجاہدین کے ترجمان سلیم ہاشمی نے ویب سائٹ کو ہیک کرنے پر اپنے ردعمل میں بتایا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں حزب المجاہدین کی کامیاب عسکری کارروائیوں کو روکنے میں ناکام رہا ہے اور اب وہ بوکھلاہٹ کے عالم میں طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے,ہیکروں کی جانب سے ہماری ویب سائٹ کو ہیک کرنے سے ان کے عزائم پورے نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…