پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بڑی کارروائی،وفاقی دارالحکومت سے اہم ترین طالبان رہنما گرفتار

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)انٹیلی جنس ادارے نے کارروائی کرکے کالعدم تحریک طالبان(سجنا گروپ) کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا،عبداللہ محسود نامی دہشتگرد بھیس بدل کر اسلام آباد میں رہائش پذیر تھا۔ہفتہ کو ذرائع کے مطابق ایک انٹیلی جنس ادارے نے سیکٹر جی پندرہ سے کالعدم تحریک طالبان کے عبداللہ محسود نامی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے،

ابتدائی تفتیش میں ملزم نے بتایا ہے کہ اس کا تعلق سجنا گروپ سے ہے اور وہ کے پی کے اور فاٹا میں دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں حصہ لے چکا ہے۔ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگرد کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور اس کی مدد سے مزید دہشتگردوں کی گرفتاریاں متوقع ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…