وزیر اعظم کے بیان کو عزت دو ،عمران خان کی آمد پر سری لنکن مسلمانوں کا اپنی حکومت کیخلاف احتجاج
کولمبو (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا کے موقع پر مقامی مسلمانوں نے اپنی حکومت کے خلاف احتجاج کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان منگل کو دو روزہ دورے پر سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچے جہاں ان کا استقبال سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے نے کیا۔ وزیراعظم عمران خان کی… Continue 23reading وزیر اعظم کے بیان کو عزت دو ،عمران خان کی آمد پر سری لنکن مسلمانوں کا اپنی حکومت کیخلاف احتجاج





































