بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سانحہ بہاولپور،ٹینکر کی تباہی کی ابتدائی رپورٹ جاری،انتہائی ا فسوسناک وجہ سامنے آگئی

datetime 25  جون‬‮  2017

سانحہ بہاولپور،ٹینکر کی تباہی کی ابتدائی رپورٹ جاری،انتہائی ا فسوسناک وجہ سامنے آگئی

بہاولپور(نیوزڈیسک)سانحہ بہاولپور،ٹینکر کی تباہی کی ابتدائی رپورٹ جاری،انتہائی ا فسوسناک وجہ سامنے آگئی،احمد پور شرقیہ میں صبح سویرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑکنے کے ہولناک حادثے نے 140افراد کی جان لے لی ،ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتا یا گیا ہے کہ آگ سگریٹ کی وجہ سے لگی۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹینکر حادثے میں بڑی… Continue 23reading سانحہ بہاولپور،ٹینکر کی تباہی کی ابتدائی رپورٹ جاری،انتہائی ا فسوسناک وجہ سامنے آگئی

تمام مصروفیات منسوخ،و زیر اعظم نوازشریف کا ہنگامی فیصلہ،اعلان کردیاگیا

datetime 25  جون‬‮  2017

تمام مصروفیات منسوخ،و زیر اعظم نوازشریف کا ہنگامی فیصلہ،اعلان کردیاگیا

بہاولپور (آئی این پی) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہبا زشریف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم دورہ برطانیہ مختصر کر کے (آج) وطن واپس پہنچیں گے ‘ سانحہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے ‘ واقعے کی مکمل انکوائری کی جائے گی ‘ جاں بحق افراد کے ورثاء کو 20,20 لاکھ جبکہ زخمیوں کیلئے 10,10… Continue 23reading تمام مصروفیات منسوخ،و زیر اعظم نوازشریف کا ہنگامی فیصلہ،اعلان کردیاگیا

پاکستان کے اہم علاقے میں عید پر دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا،افسوسناک واقعے میں5بچے جاں بحق، 3زخمی

datetime 25  جون‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے میں عید پر دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو بھی نہ بخشا،افسوسناک واقعے میں5بچے جاں بحق، 3زخمی

ٹانک(آئی این پی )جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 5بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اتوار کو جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم ھٹنے سے 5بچے جاں بحق جبکہ 3زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،اسلام آباد کے ”سستے ترین“پلاٹ کے مالک نکلے،اہلیہ کے مہنگے تحفے کا بھی ذکر، حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  جون‬‮  2017

وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،اسلام آباد کے ”سستے ترین“پلاٹ کے مالک نکلے،اہلیہ کے مہنگے تحفے کا بھی ذکر، حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،اسلام آباد کے ”سستے ترین“پلاٹ کے مالک نکلے،اہلیہ کے مہنگے تحفے کا بھی ذکر، حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کے اثاثوں سے متعلق الیکشن کمیشن نے جے آئی ٹی کو تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے جس کے… Continue 23reading وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی جائیداد کی تفصیلات منظر عام پر،اسلام آباد کے ”سستے ترین“پلاٹ کے مالک نکلے،اہلیہ کے مہنگے تحفے کا بھی ذکر، حیرت انگیزانکشافات

بہاولپور،ذرا سی لالچ سینکڑوں افراد کے بھیانک انجام کی وجہ بن گئی،پاک فوج کا فوری ردعمل

datetime 25  جون‬‮  2017

بہاولپور،ذرا سی لالچ سینکڑوں افراد کے بھیانک انجام کی وجہ بن گئی،پاک فوج کا فوری ردعمل

بہاولپور(این این آئی) احمد پور شرقیہ کے قریب تھوڑے سے پیٹرول کی خاطر سینکڑوں افراد نے اپنی زندگیاں آگ میں جھونک دیں۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹینکر کو حادثے اور پیٹرول رسنے کے فوری بعد دو سو سے ڈھائی سو کے قریب افراد آئل جمع کرنے آگئے اور شاید کسی کے سگریٹ سلگانے سے سانحہ… Continue 23reading بہاولپور،ذرا سی لالچ سینکڑوں افراد کے بھیانک انجام کی وجہ بن گئی،پاک فوج کا فوری ردعمل

احمدپور شرقیہ ،آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر پیٹرول تھا ،کس طرح ہائیر کیاگیا؟افسوسناک انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2017

احمدپور شرقیہ ،آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر پیٹرول تھا ،کس طرح ہائیر کیاگیا؟افسوسناک انکشافات

لاہور( این این آئی)احمدپور شرقیہ میں المناک سانحہ کا سبب بننے والے آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر پیٹرول تھا ،ٹینکرکمپنی کارجسٹرڈنہیں تھا بلکہ عارضی طورپر لیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے صدر بابر اسماعیل کے مطابق آئل ٹینکرایک آئل کمپنی سے پٹرول بھرکرگیااور ٹینکرمیں 50ہزارلیٹر پٹرول تھا۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading احمدپور شرقیہ ،آئل ٹینکر میں 50ہزار لیٹر پیٹرول تھا ،کس طرح ہائیر کیاگیا؟افسوسناک انکشافات

بابراعوان کی شمولیت،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،فوزیہ قصوری کے طنزیہ ریمارکس،کھل کر جواب دیدیا

datetime 25  جون‬‮  2017

بابراعوان کی شمولیت،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،فوزیہ قصوری کے طنزیہ ریمارکس،کھل کر جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کی سینئر رہنما فوزیہ قصوری نے بابر اعوان کی تحریک انصاف میں شمولیت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی میں یہ تبدیلی ہے جو وقت کے ساتھ آئی ہے ٗبابر اعوان پی ٹی آئی میں اپنی گزشتہ تمام جماعتوں سے حاصل تجربہ ساتھ لائے ہیں۔میڈیا رپورٹ… Continue 23reading بابراعوان کی شمولیت،تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی،فوزیہ قصوری کے طنزیہ ریمارکس،کھل کر جواب دیدیا

بہاولپور ‘آئل ٹینکر دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کتنے سو ہو گئی؟

datetime 25  جون‬‮  2017

بہاولپور ‘آئل ٹینکر دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کتنے سو ہو گئی؟

بہاولپور (آئی این پی) بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ کے قریب آئل ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا جس سے 140افراد جاں بحق ‘ 100 سے زائد زخمی ہوگئے‘ درجنوں کی حالت تشویش ناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ‘ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کراچی سے آنے والا ایک ٹینکر الٹ… Continue 23reading بہاولپور ‘آئل ٹینکر دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد کتنے سو ہو گئی؟

’’افغانستان باز آ جائے اور فوری طور پر یہ کام کرے‘‘ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دبنگ اعلان

datetime 25  جون‬‮  2017

’’افغانستان باز آ جائے اور فوری طور پر یہ کام کرے‘‘ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دبنگ اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اپنی بساط سے بڑھ کر لڑی،اب افغانستان سمیت دیگر فریقین دہشت گردی کے خلاف مزید اقدامات کرے، پاکستان کی عوام ہی بہادر سیکورٹی فورسز کی اصل طاقت ہے، پاکستان اور عوام کی… Continue 23reading ’’افغانستان باز آ جائے اور فوری طور پر یہ کام کرے‘‘ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا دبنگ اعلان