بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

عید سے دو روز قبل دہشت گرد کارروائیوں کا مقصد افراتفری پھیلا نا ہے ،چودھری نثار

datetime 24  جون‬‮  2017

عید سے دو روز قبل دہشت گرد کارروائیوں کا مقصد افراتفری پھیلا نا ہے ،چودھری نثار

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عید سے دو روز قبل دہشت گرد کارروائیوں کا مقصد سیکیورٹی کے حوالے سے بے یقینی کی کیفیت پیدا کرنا اور افراتفری پھیلا نا ہے مگر ایسی بزدلانہ کاروائیوں سے نہ تو قوم کا حوصلہ اور عزم متاثر ہو… Continue 23reading عید سے دو روز قبل دہشت گرد کارروائیوں کا مقصد افراتفری پھیلا نا ہے ،چودھری نثار

پشاور‘ مفتی شہاب الدین پوپلزئی 2 دن سے پراسرار طور پر لاپتہ

datetime 24  جون‬‮  2017

پشاور‘ مفتی شہاب الدین پوپلزئی 2 دن سے پراسرار طور پر لاپتہ

پشاور(آئی این پی) پشاور میں مسجد قاسم علی خان کے مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی دو دن سے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئے۔ مفتی شہاب الدین اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے راستے میں غائب ہوئے ہیں جبکہ مفتی شہاب الدین کا موبائل کل سے آؤٹ آف سروس جا رہا ہے۔ہفتہ کو نجی ٹی… Continue 23reading پشاور‘ مفتی شہاب الدین پوپلزئی 2 دن سے پراسرار طور پر لاپتہ

عید الفطر کے مو قع پر ملک بھر میں با رش کا امکا ن

datetime 24  جون‬‮  2017

عید الفطر کے مو قع پر ملک بھر میں با رش کا امکا ن

لاہور(آن لائن)محکمہ موسمیات نے پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون کی باقاعدہ بارشوں کی پیش گوئی کردی، اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، کراچی میں رم جھم ہوگی ۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئیکے مطابق پیر سے ملک کے بیشتر علاقوں میں مون سون… Continue 23reading عید الفطر کے مو قع پر ملک بھر میں با رش کا امکا ن

عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

datetime 24  جون‬‮  2017

عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کا چاند پچیس جون بروز اتوار انتیس رمضان کو دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں چھبیس جون بروز پیر کو عید ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش کا سلسلہ آج صبح سات بج کر انتیس منٹ پر ہوچکا… Continue 23reading عید الفطر کا چاندکل دکھائی دینے کے واضح امکانات ہیں ،محکمہ موسمیات

25افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی، پہلے ایک دھماکہ ہوا ، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 23  جون‬‮  2017

25افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی، پہلے ایک دھماکہ ہوا ، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا،افسوسناک انکشافات

پارا چنار/اسلام آباد(آئی این پی)کوئٹہ کے بعد پارا چنار بھی خون میں نہاگیا ، ماہ مقدس میں جمعۃالوداع پر بھی دہشت گردوں نے معصوم لوگوں کو نہ بخشا ، مارکیٹ اکبر خان سرائے میں یکے بعد دیگر دو دھما کوں میں 25افراد جاں بحق اور100 سے زائد زخمی ہوگئے ، جنہیں فوری طور پر قریبی… Continue 23reading 25افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی، پہلے ایک دھماکہ ہوا ، امدادی کارروائیاں جاری تھیں کہ دوسرا دھماکہ ہوگیا،افسوسناک انکشافات

پاناما کیس،فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ کے نئے احکامات پر حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 23  جون‬‮  2017

پاناما کیس،فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ کے نئے احکامات پر حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ لیکس مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو دس جولائی کو حتمی رپورٹ پیش کرنے کا حکم نامہ جاری ہونے کے بعد چیف جسٹس نے حکم نامہ کے بعد کورٹ روسٹر پروگرام تبدیل کر دیا، جس کے مطابق دس جولائی کے لیے پانامہ عملدرآمد بینچ تشکیل دیا گیا۔… Continue 23reading پاناما کیس،فیصلے کی گھڑی آگئی،سپریم کورٹ کے نئے احکامات پر حکمران جماعت میں کھلبلی مچ گئی

افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 23  جون‬‮  2017

افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارا چنار میں زور بم دھماکہ 10افراد جاں بحق 2زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق آج شام پارا چنار میں زور دھماکہ ہوا ہے جس میں 10افراد اجاں بحق اور 2کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وہاں کے تمام ہسپتالوں میں  ایمرجنسی نافذ کر دی… Continue 23reading افطاری سے کچھ دیر قبل پاکستان کا اہم ترین شہر زور دار بم دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔ متعدد افراد جاں بحق ۔۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

’’نہال ہاشمی کو پھانسی چڑھا دیں‘‘ سپریم کورٹ سے دھماکے دار خبر

datetime 23  جون‬‮  2017

’’نہال ہاشمی کو پھانسی چڑھا دیں‘‘ سپریم کورٹ سے دھماکے دار خبر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر نہال ہاشمی کے عدالت میں جمع کرائے گئے جواب کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان پر 10 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کرنے والے 3 رکنی بینچ نے جسٹس افضل اعجاز کی سربراہی میں نہال… Continue 23reading ’’نہال ہاشمی کو پھانسی چڑھا دیں‘‘ سپریم کورٹ سے دھماکے دار خبر

کوئٹہ، سر حدی شہر چمن میں زور دار بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئٹہ، سر حدی شہر چمن میں زور دار بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے سر حدی شہر چمن میں زور دار بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا تا ہم کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا یہاںآمدہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر خالی کنٹینر کے قریب زور دار دھماکہ ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی دھماکے کی اطلاع ملتے… Continue 23reading کوئٹہ، سر حدی شہر چمن میں زور دار بم دھماکے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا