بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

ایم پی اے کی گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا

datetime 23  جون‬‮  2017

ایم پی اے کی گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کےرکن صوبائی اسمبلی مجیداچکزئی کی تیز رفتار گاڑی نے کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا،ڈرائیور یا ایم پی اے کے بجائےمقدمہ نامعلوم افرادکےخلاف درج کر لیا گیا، معاملہ دبانے کی سرتوڑ کوشش جاری ۔ جیونیوز کے مطابق بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی مجید اچکزئی کی تیز رفتار گاڑی… Continue 23reading ایم پی اے کی گاڑی نے ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

datetime 23  جون‬‮  2017

پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

کراچی(آن لائن) عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین پشاور روانہ ہوگئی ہے۔میڈیا رپو رٹ کے مطابق کراچی سے پشاور جانے والی خصوصی عید ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں 11 سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔ ٹرین  کل کو اپنی منزل کو… Continue 23reading پہلی خصوصی ٹرین کراچی سے اپنی منزل کی جانب روانہ

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

datetime 23  جون‬‮  2017

ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ میڈیا رپو رٹ کے مطابق ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔واضح رہے… Continue 23reading ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی

کراچی (آن لائن)کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی۔ذرائع کے مطابق دھماکے کے مقام پر تباہ ہونے والی گاڑی کا نمبر ٹی4377 ہے۔ گاڑی کورنگی فائیو بی کے رہائشی جمیل الرحمن کے نام پر ہے۔گاڑی کا ماڈل1986ء ہے جس کی ٹیکس آخری بار2008 میں جمع کرایا گیا… Continue 23reading کوئٹہ بم دھماکے میں ممکنہ طورپر استعمال ہونے والی گاڑی کراچی کے شہری کی نکلی

کوئٹہ کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق، 25زخمی ہوگئے

datetime 23  جون‬‮  2017

کوئٹہ کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق، 25زخمی ہوگئے

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت 25افراد زخمی ہوگئے ہیں ،دھماکے کے وقت لوگ دفاتر اور پولیس اہلکار فرائض کی انجام دہی کیلئے جارہے تھے ،دھماکہ اس قدر شدید تھاکہ اس سے کئی کلومیٹر دور زرغون روڈ… Continue 23reading کوئٹہ کار بم حملے میں 7پولیس اہلکاروں سمیت 13افراد جاں بحق، 25زخمی ہوگئے

آرمی چیف کی ترکی اہم ترین شخصیت سے ملاقات ،مسئلہ کشمیرپربڑی حمایت مل گئی

datetime 22  جون‬‮  2017

آرمی چیف کی ترکی اہم ترین شخصیت سے ملاقات ،مسئلہ کشمیرپربڑی حمایت مل گئی

راولپنڈی /انقرہ (آئی این پی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی بہت سے اہم معاملات پر ایک جیسا موقف رکھتے ہیں ، پاکستان قبرص پر ترکی کی پوزیشن اور ہر رنگ ونسل کی دہشتگردی کے خلاف کوششوں کی حمایت کرتا ہے ۔جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ… Continue 23reading آرمی چیف کی ترکی اہم ترین شخصیت سے ملاقات ،مسئلہ کشمیرپربڑی حمایت مل گئی

پیپلزپارٹی کے تمام لوگوں کی صفائی کرسکتاہوں لیکن میرے پاس ایسے ڈرائی کلینز نہیں جس سے آصف زرداری کی صفائی ہو سکے ،عمران خان

datetime 22  جون‬‮  2017

پیپلزپارٹی کے تمام لوگوں کی صفائی کرسکتاہوں لیکن میرے پاس ایسے ڈرائی کلینز نہیں جس سے آصف زرداری کی صفائی ہو سکے ،عمران خان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف نے اگر جے آئی ٹی اور اداروں کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کی تو عوامی تحریک تیار ہے ، عوام کے ساتھ پوری شدت سے سڑکوں پر آئیں گے ، نوازشریف کے پاس دفاع کیلئے کچھ نہیں بچا، میرے پاس… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے تمام لوگوں کی صفائی کرسکتاہوں لیکن میرے پاس ایسے ڈرائی کلینز نہیں جس سے آصف زرداری کی صفائی ہو سکے ،عمران خان

پی ٹی آئی کا ن لیگ سے جیتنا انتہائی مشکل ہے ، ن لیگ کے پاس امیدوار اور پیسے دونوں زیادہ ہیں، تحریک انصاف کے اہم رہنما کی گفتگو

datetime 22  جون‬‮  2017

پی ٹی آئی کا ن لیگ سے جیتنا انتہائی مشکل ہے ، ن لیگ کے پاس امیدوار اور پیسے دونوں زیادہ ہیں، تحریک انصاف کے اہم رہنما کی گفتگو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پارٹی الیکشن کا جو طریقہ اختیار کرنا چاہیے تھا ایسے الیکشن نہیں ہوتے، میں پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کے مخالف تھا اگر الیکشن ملتوی نہ ہوتے تو میں پنجاب کا صدر ہوتا۔ چوہدری سرور نے ایک نجی ٹی وی میں سینئر… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ن لیگ سے جیتنا انتہائی مشکل ہے ، ن لیگ کے پاس امیدوار اور پیسے دونوں زیادہ ہیں، تحریک انصاف کے اہم رہنما کی گفتگو

شیخ رشید اپنی پارٹی ختم کردینگے ؟ کس بڑی سیاسی جماعت کوجوائن کرنے لگے ہیں ؟حیران کن انکشاف‎

datetime 22  جون‬‮  2017

شیخ رشید اپنی پارٹی ختم کردینگے ؟ کس بڑی سیاسی جماعت کوجوائن کرنے لگے ہیں ؟حیران کن انکشاف‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے شیخ رشید کو تحریک انصاف میں شمولیت کی دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اپنی پارٹی میں شمولیت کیلئے باقاعدہ دعوت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے… Continue 23reading شیخ رشید اپنی پارٹی ختم کردینگے ؟ کس بڑی سیاسی جماعت کوجوائن کرنے لگے ہیں ؟حیران کن انکشاف‎