کلبھوشن یادوکی پھانسی رکوانے کے لیے بھارت کا عالمی عدالت سے رجوع
دی ہیگ /نئی دہلی (این این آئی)بھارتی بحریہ کے سابق افسر کلبھوشن یادو کو پاکستان میں پھانسی کی سزا سنائے جانے کے معاملے میں بھارت نے بین الاقوامی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ۔ادھرہیگ میں واقع بین الاقوامی عدالت نے اس معاملے میں پاکستان سے یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ کلبھوشن سدھیر یادو… Continue 23reading کلبھوشن یادوکی پھانسی رکوانے کے لیے بھارت کا عالمی عدالت سے رجوع









































