اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کاربم دھماکے،پاکستان نے واضح اعلان کردیا

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کاربم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر گہرے افسوس کااظہارکرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں اور افغان حکومت سے تعزیت کا اظہار کیا اور کہاکہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے

اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ پاکستان افغانستان کے صوبہ ہلمند میں کار بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ متاثرہ خاندانوں اور افغان حکومت سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…