بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی جے ایف17حرکت میں آگئے،ایرانی طیارہ مارگرایا

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستانی جے ایف17حرکت میں آگئے،ایرانی طیارہ مارگرایا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)پاکستانی جے ایف17حرکت میں آگئے،ایرانی طیارہ مارگرایا، تفصیلات کے مطابق ایک ایرانی ڈرون طیارے کو پاکستان کے جے ایف 17طیارے نے پنجگور بلوچستان کے علاقے میں پینتالیس کلو میٹراندر داخل ہونے پر مارگرایا،بتایاگیا ہے کہ پاک ایران تعلقات کی تاریخ میں اس نوعیت کا یہ پہلا واقعہ ہے ،واضح رہے کہ پاکستان اورایران کی 900کلو… Continue 23reading پاکستانی جے ایف17حرکت میں آگئے،ایرانی طیارہ مارگرایا

سپریم کورٹ نے حسین نواز کو فیصلہ سنادیا

datetime 20  جون‬‮  2017

سپریم کورٹ نے حسین نواز کو فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے تصویر لیک کے معاملے پر وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزاد ے حسین نواز کی درخواست مسترد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے فوٹو لیک معاملہ اور جے آئی ٹی کے آئی بی پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حسین نواز کی تصویر… Continue 23reading سپریم کورٹ نے حسین نواز کو فیصلہ سنادیا

پاکستان کے صبر کاپیمانہ لبریز،آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر بڑاقدم اُٹھالیاگیا

datetime 20  جون‬‮  2017

پاکستان کے صبر کاپیمانہ لبریز،آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر بڑاقدم اُٹھالیاگیا

راولپنڈی(این این آئی )ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں آرمی چیف کی ہدایات پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مرحلہ وار عمل شروع ہو چکا ہے، ایک محفوظ پاک افغان سرحد دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد میں ہے اور پائیدار… Continue 23reading پاکستان کے صبر کاپیمانہ لبریز،آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر بڑاقدم اُٹھالیاگیا

چین نے پاکستان کیلئے بڑا کام مکمل کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2017

چین نے پاکستان کیلئے بڑا کام مکمل کرلیا

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان میں چین کے سفارتخانے کے نائب سربراہ ژو لیجان نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری ان کے ملک کے ایک خطہ ایک شاہراہ وژن کا بہترین منصوبہ ہے۔اسلام آباد میں ایک خطہ ایک شاہراہ اور سی پیک کے موضوع پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفارتکار… Continue 23reading چین نے پاکستان کیلئے بڑا کام مکمل کرلیا

امریکہ نے پاکستان سے متعلق پالیسی سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

datetime 20  جون‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان سے متعلق پالیسی سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن/لندن (آئی این پی)امریکہ نے پاکستان سے متعلق پالیسی سخت کرنے کا عندیہ دیدیا،برطانوی میڈیا نے وائٹ ہائوس کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملوں میں اضافہ کرنے پر غور کیا جارہا ہے اور امریکی امداد بھی کم کر دی یا روک دی جائے ۔برطانوی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کی ایک رپورٹ… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان سے متعلق پالیسی سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، سشما سوراج

datetime 20  جون‬‮  2017

کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، سشما سوراج

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی فورموں میں مسئلہ کشمیر ہٹاکر دوطرفہ مذاکرات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے حالانکہ دونوں ممالک آپسی طور پر بھی مسائل حل کرنے کیلئے تیار ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر خارجہ سشما سوراج نے… Continue 23reading کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، سشما سوراج

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کس طرح نواز، شہباز حکومت کو بچایا؟

datetime 20  جون‬‮  2017

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کس طرح نواز، شہباز حکومت کو بچایا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر معید پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز حکومت کو بچانے میں راحیل شریف نے کردار ادا کیا ہے۔ معید پیرزادہ کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی میں سب سے بڑی خرابی یہ تھی کہ جب جسٹس باقرنجفی… Continue 23reading سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے کس طرح نواز، شہباز حکومت کو بچایا؟

اوول کے میدان میں بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا کر آئی سی سی چیمپئنز وطن واپس پہنچ گئے

datetime 20  جون‬‮  2017

اوول کے میدان میں بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا کر آئی سی سی چیمپئنز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور (آن لائن)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت کو ہرانے والی قومی ٹیم کے کھلاڑی مختلف فلائٹس کے ذریعے لاہور ،کراچی ،راولپنڈی،پشاور اور سیالکوٹ پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق احمد شہزاد ،بابر اعظم ،فہیم اشرف ،حسن علی ،پی سی بی عہدیدران شاہد اسلم ،میجر اظہر اور رضا راشد لاہور پہنچے،کپتان سرفراز… Continue 23reading اوول کے میدان میں بھارتی سورماؤں کو دھول چٹا کر آئی سی سی چیمپئنز وطن واپس پہنچ گئے

نیلوفر بختیار‘ میجر(ر) طاہر صادق کا بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2017

نیلوفر بختیار‘ میجر(ر) طاہر صادق کا بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

لاہور (آن لائن) تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ(ق) کے رہماؤں سے پی ٹی آئی میں شمولیت کے لئے رابطے شروع کر دیئے ۔ نیلوفر بختیار‘ میجر(ر) طاہر صادق کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر… Continue 23reading نیلوفر بختیار‘ میجر(ر) طاہر صادق کا بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان