پانامہ جے آئی ٹی کی قطری شہزادے کا بیان قلمبند کرنے قطر جانے سے متعلق خبروں کی تردید
اسلام آباد (آن لائن) پانامہ جے آئی ٹی نے قطری شہزادے کا بیان قلمبندکرنے کیلئے قطر جانے سے متعلق خبروں کی تردید کردی‘ میڈیارپور ٹس کے مطابق جے آئی ٹی کے قطر جانے سے متعلق خط کی خبریں بے بنیاد ہیں جے آئی ٹی نے سپریم کورٹ کو اس حوالے سے کوئی خط نہیں لکھا… Continue 23reading پانامہ جے آئی ٹی کی قطری شہزادے کا بیان قلمبند کرنے قطر جانے سے متعلق خبروں کی تردید











































