تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ٗسکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب
مہمند ایجنسی (این این آئی)مہمندایجنسی کی تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے حملہ پاک افغان سرحد کے قریب قائم چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے ٗذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں… Continue 23reading تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ٗسکیورٹی فورسز کا بھرپور جواب