بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

’’پاک بھارت فائنل ٹاکرہ ‘‘ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی میدان میں آگئے

datetime 17  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کے سب سے بڑے فائنل میچ سے قبل جہاں پوری قوم نہایت جوش میں نظر آرہی ہے وہیں آرمی چیف بھی میدان میں آچکے ہیں۔ انہوں نےپاکستان کے دورے پر آئے لیجنڈری کرکٹر سر ویوین رچرڈ اور آئن چیپل کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں لیجنڈز کے

اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام راولپنڈی میں واقع آرمی ہائوس میں کیا گیا۔ اس موقع پر آرمی چیف نے سر ویوین رچرڈ اور آئن چیپل کے پاکستان کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر میجر جنرل آصف غفور بھی آرمی چیف کے ہمراہ موجود تھے۔ واضح رہے اس سے قبل آئن چیپل اور سر ویوین رچرڈز نتھیا گلی میں عمران سے بھی ملاقات کی تھی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…