مہمند ایجنسی (این این آئی)مہمندایجنسی کی تحصیل خوئی زئی میں دہشتگردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ کیا سکیورٹی فورسز نے بھرپور جواب دیا ۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی جانب سے حملہ پاک افغان سرحد کے قریب قائم چیک پوسٹ پر کیا گیا ہے ٗذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کو بھر پور جواب دیا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں نہیں ملی۔