راحیل شریف کے سعودی عرب پہنچتے ہی بڑی پیشرفت ۔۔ اہم ترین گرفتاریاں ۔۔ پاکستانی بھی شامل
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت نے گزشتہ سال مسجد نبوی ﷺ کے قریب ہونے والے خودکش بم دھماکے میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک سیل کے 46 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، جن میں سعودی شہریوں سمیت غیر ملکی بھی شامل ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق عرب میں سکیورٹی فورسز نے گذشتہ سال مدینہ منورہ میں… Continue 23reading راحیل شریف کے سعودی عرب پہنچتے ہی بڑی پیشرفت ۔۔ اہم ترین گرفتاریاں ۔۔ پاکستانی بھی شامل









































