جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فورسز کی جارحیت ٗبھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ٗ احتجاجی مراسلہ دیاگیا

datetime 12  جون‬‮  2017

بھارتی فورسز کی جارحیت ٗبھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ٗ احتجاجی مراسلہ دیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے ایل او سی پر بھارت کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے شہریوں کی شہادت کے واقعہ پر احتجاج ریکارڈ کرایا ہے ۔ پیر کو بھارتی فوج نے ایل او سی پر جندروٹ… Continue 23reading بھارتی فورسز کی جارحیت ٗبھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ٗ احتجاجی مراسلہ دیاگیا

وزیر اعظم اور آرمی چیف آج سعودی عرب جائینگے

datetime 12  جون‬‮  2017

وزیر اعظم اور آرمی چیف آج سعودی عرب جائینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان جاری کشیدگی کم کروانے کے سلسلے میں وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو نگے ۔جیو نیوزکے مطابق سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک اور قطر کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد وزیر… Continue 23reading وزیر اعظم اور آرمی چیف آج سعودی عرب جائینگے

وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ حکومتی اہم شخصیت نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 12  جون‬‮  2017

وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ حکومتی اہم شخصیت نے حتمی اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جے آئی ٹی میں جانے کے فیصلہ سے پاکستان میں ایک نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے‘ محض نعرے اور بیان بازی نہیں‘ وزیراعظم کا جی آئی ٹی جانے کا فیصلہ پاکستان کے آئین اور… Continue 23reading وزیر اعظم جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے یا نہیں؟ حکومتی اہم شخصیت نے حتمی اعلان کر دیا

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق ،2شدید زخمی

datetime 12  جون‬‮  2017

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق ،2شدید زخمی

مظفرآباد(آن لائن) بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کے قریب آزاد جموں و کشمیر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ 2 شدیدزخمی ہوگئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)چوہدری ذوالقرنین سرفراز کے مطابق ہلاکتضلع کوٹلی کے تتہ پانی سیکٹر میں ہوئی ، جہاں بھارتی شیلنگ کا آغاز پیر کی علی… Continue 23reading بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق ،2شدید زخمی

کیا وزیر اعظم کو بھی پیشی کے موقع پر انتظار کروایا جائیگا؟صحافی کے سوال پر سربراہ جے آئی ٹی کا نوکمنٹس کا جواب

datetime 12  جون‬‮  2017

کیا وزیر اعظم کو بھی پیشی کے موقع پر انتظار کروایا جائیگا؟صحافی کے سوال پر سربراہ جے آئی ٹی کا نوکمنٹس کا جواب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانامہ کیس کے سلسلے میں قائم جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کو 15جون بروز جمعرات 11بجے طلب کیاہے۔جس پر پوری قوم کی نظریں جے آئی پر لگی ہیں ۔اسی سلسلے میں نجی چینل کے ایک رپورٹرنے واجد ضیا سے سوال کیا کہ کیا مریم نواز اور اسحاق ڈار کو بھی جے… Continue 23reading کیا وزیر اعظم کو بھی پیشی کے موقع پر انتظار کروایا جائیگا؟صحافی کے سوال پر سربراہ جے آئی ٹی کا نوکمنٹس کا جواب

’’اعلیٰ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ نہال ہاشمی کا عبرتناک انجام

datetime 12  جون‬‮  2017

’’اعلیٰ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ نہال ہاشمی کا عبرتناک انجام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے سینیٹر نہال ہاشمی کو پارٹی سے نکال دیا ہے ۔ نہال ہاشمی کو یوم تکبیر کے موقع پر ایک تقریب میں غیر ناسب تقریر کرنے کے الزام شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا ۔ اس تقریر میں انہوں نے سپریم کورٹ اور جے آئی ٹی کو… Continue 23reading ’’اعلیٰ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی ‘‘ نہال ہاشمی کا عبرتناک انجام

بڑی خبر کی بالاخروزیراعظم ہاؤس نے تصدیق کردی

datetime 11  جون‬‮  2017

بڑی خبر کی بالاخروزیراعظم ہاؤس نے تصدیق کردی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم آفس کو پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے بنائی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی طلبی کا نوٹس موصول ہوگیا ، وزیراعظم15جون کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونگے ۔ اتوار کو وزیراعظم ہاؤس کے مطابق جے آئی ٹی کا سمن موصول ہوگیا ہے ،… Continue 23reading بڑی خبر کی بالاخروزیراعظم ہاؤس نے تصدیق کردی

قطر میں پاک فوج کی تعیناتی،ترجمان دفتر خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2017

قطر میں پاک فوج کی تعیناتی،ترجمان دفتر خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفترخارجہ نے پاک فوج کی قطرمیں تعیناتی کے حوالے رپورٹس کومستردکردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے کہاہے کہ قطرمیں پاکستانی فوج کی تعیناتی سے متعلق بیانات غلط ہیں اوران میں کوئی حقیقت نہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایسی رپورٹس پاکستان اور خلیجی ممالک کے درمیان غلط فہمیاں پیداکرنے کی کوشش ہے۔یادرہے کہ سعودی عرب اورقطرکے… Continue 23reading قطر میں پاک فوج کی تعیناتی،ترجمان دفتر خارجہ نے اہم ترین اعلان کردیا

آستانہ میں چینی وزیراعظم نے نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیا؟بھارتی میڈیا کا تشویشناک دعویٰ، بالاخر حقیقت سامنے آہی گئی‎

datetime 11  جون‬‮  2017

آستانہ میں چینی وزیراعظم نے نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیا؟بھارتی میڈیا کا تشویشناک دعویٰ، بالاخر حقیقت سامنے آہی گئی‎

اسلام آباد/نئی دہلی (آئی این پی) پاکستان نے بھارتی میڈیا کی جانب سے پاک چین دوریاں بڑھنے سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان تلخی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پاکستان چین کو عظیم دوست کے طور پر اہمیت دیتا ہے ،وزیر… Continue 23reading آستانہ میں چینی وزیراعظم نے نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیا؟بھارتی میڈیا کا تشویشناک دعویٰ، بالاخر حقیقت سامنے آہی گئی‎