آرمی چیف اچانک بھارتی فوج کے سر پر جا پہنچے، بھارت کو سخت پیغام دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے اور بھارتی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اعادہ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے اور بھارت کی… Continue 23reading آرمی چیف اچانک بھارتی فوج کے سر پر جا پہنچے، بھارت کو سخت پیغام دیدیا