مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا، ملکی سیاست میں ہلچل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض حسین پیرزادہ نے مبینہ کرپشن کے الزامات پر ڈی جی سپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کو عہدے سے ہٹانے جانے پر اعتماد میں نہ لینے پر اپنا استعفیٰ وزیراعظم میاں نواز شریف کو بھجوا دیا۔ وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے… Continue 23reading مستعفی ہونے والے وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نے اپنی ہی حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا، ملکی سیاست میں ہلچل











































