جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،پاک فوج

datetime 8  جون‬‮  2017

مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،پاک فوج

راولپنڈی(آن لائن)پاک فوج نے مستونگ میں یکم سے 3 جون کے دوران دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن کے دوران 2 خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،آپریشن میں غاروں سے آئی ای ڈی بنانے کی سہولت، اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد ہوا… Continue 23reading مستونگ آپریشن میں2خودکش حملہ آوروں سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوئے،پاک فوج

پاکستان سو شل میڈیا پر کشمیر ی نوجوانوں کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلارہا ہے , بھارتی آرمی چیف

datetime 8  جون‬‮  2017

پاکستان سو شل میڈیا پر کشمیر ی نوجوانوں کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلارہا ہے , بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی( آن لائن ) بھارتی آرمی چیف جنرل بیپن راوت نے کہا ہے کہ ملکی افواج بھا رت کی خود مختاری کو لا حق کسی بھی خطر ے سے نمٹنے کے لیے مکمل طو رپر تیا ر ہے جبکہ انہو ں نے ایک بار پھر الزام عا ئد کیا کہ کشمیر با رے پاکستان… Continue 23reading پاکستان سو شل میڈیا پر کشمیر ی نوجوانوں کے حوالے سے غلط افواہیں پھیلارہا ہے , بھارتی آرمی چیف

کشمیر میں بار بار کرفیو اور مواصلاتی بلیک آوٹ تشویشناک، بھا رت کشمیر تک غیر مشروط رسائی دے ، اقوام متحدہ

datetime 8  جون‬‮  2017

کشمیر میں بار بار کرفیو اور مواصلاتی بلیک آوٹ تشویشناک، بھا رت کشمیر تک غیر مشروط رسائی دے ، اقوام متحدہ

جنیوا(آن لائن)اقوام متحدہ نے ایک بار پھر انسانی حقوق کے کارکنوں کو مقبوضہ کشمیرتک غیرمشروط رسائی کامطالبہ دہراتے ہوئے مقبوضہ وادی کشمیر میں ظلم و تشددکے واقعات،شہریوں کا قتل عام ،باربارکرفیواورمواصلاتی بلیک آؤٹ کی اطلاعات پپر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ اقوام متحدہ کے شعبہ انسانی حقوق کے سربراہ زیدرعدالحسین نے جنیوا میں عالمی… Continue 23reading کشمیر میں بار بار کرفیو اور مواصلاتی بلیک آوٹ تشویشناک، بھا رت کشمیر تک غیر مشروط رسائی دے ، اقوام متحدہ

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4افراد زخمی

datetime 8  جون‬‮  2017

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4افراد زخمی

راولپنڈی، اسلام آباد، نکیال(آن لائن)بے لگام بھارتی فوج کی کنٹرول لائن کے نکیال اور کیانی سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں4شہری زخمی ہو گئے ، زخمی ہونیوالوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور وہ سحری کرنے میں مصروف تھا جبکہ پاک فوج کے منہ توڑ جواب پر بھارتی گنیں اور توپیں… Continue 23reading بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4افراد زخمی

’’بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی کے بعد‘‘ بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ۔۔پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 8  جون‬‮  2017

’’بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی کے بعد‘‘ بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ۔۔پاک فوج حرکت میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بزدل بھارت باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے پھر بلا اشتعال فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا استعمال، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ، متعدد بھارتی مورچوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اشتعال انگیزیوں سے باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے… Continue 23reading ’’بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی کے بعد‘‘ بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ۔۔پاک فوج حرکت میں آگئی

بھارت نے ایل او سی پر 4 ہزار اضافی فوجی تعینات کر دیئے

datetime 8  جون‬‮  2017

بھارت نے ایل او سی پر 4 ہزار اضافی فوجی تعینات کر دیئے

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے لائن آف کنٹرول پر اضافی چار ہزار اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے جبکہ فیلڈ کمانڈروں کو مکمل اختیارات دے گیئے ہیں بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دراندازی کے واقعات پر روک لگانے کے لئے بھی وزارت نے نئی حکمت عملی ترتیب دی ہے جس کے تحت فیلڈ… Continue 23reading بھارت نے ایل او سی پر 4 ہزار اضافی فوجی تعینات کر دیئے

حسین نواز کو 7گھنٹے کیا اذیت دی گئی؟ایمبولینس کو کیوں بلایاگیا؟ن لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  جون‬‮  2017

حسین نواز کو 7گھنٹے کیا اذیت دی گئی؟ایمبولینس کو کیوں بلایاگیا؟ن لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں سینیٹر مشاہد اللہ خان اورڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ ہم جے آئی ٹی کے سامنے انصاف کیلئے پیش ہو رہے ہیں ‘ ان کے سامنے تمام شواہد رکھے گئے ہیں ‘ حسین نواز اور حسن نواز بیرون ملک ہونے کے باوجود جے آئی… Continue 23reading حسین نواز کو 7گھنٹے کیا اذیت دی گئی؟ایمبولینس کو کیوں بلایاگیا؟ن لیگ کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

حالات بدلے تو بہت کچھ بدل گیا،اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  جون‬‮  2017

حالات بدلے تو بہت کچھ بدل گیا،اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)متحدہ حزب اختلاف کی عوامی اسمبلی میں وزیر اعظم نواز شریف سے 41رکنی اسلامی ملٹری الائنس کے دائر ہ کار پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر دیا گیا ‘ اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی چھان بین کے لئے سندھ میں ڈپٹی کمشنر کو خط لکھنے پر ڈی جی قومی… Continue 23reading حالات بدلے تو بہت کچھ بدل گیا،اسلامی فوجی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا

datetime 7  جون‬‮  2017

پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے اپنی پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی جبکہ سپریم کورٹ نے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے پر جے آئی ٹی سے جواب طلب کرلیا،سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ وقت پر… Continue 23reading پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کی رپورٹ پیش ،سپریم کورٹ نے حکم جاری کردیا