سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ، پاکستان کے موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان نے قطر کے ساتھ تعلقات ختم نہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم امہ کے اتحاد کا قائل ہے‘ قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق خلیجی ممالک کے تعلقات میں کشیدگی کے معاملے… Continue 23reading سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے قطر کے ساتھ تعلقات کا خاتمہ، پاکستان کے موقف کا باقاعدہ اعلان کردیاگیا