تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،قمر زمان کائرہ نے کھلاڑیوں کو سرپرائز دیدیا
لالہ موسیٰ ( آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر چوہدری قمر زمان کائرہ نے کھلاڑیوں کو سرپرائز دیدیا میڈیا پر ان کے پی ٹی آئی میں شمولیت کے فیصلے کی خبرؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کا پیپلز پارٹی کے ساتھ جینے مرنے کا عہد ہے ، پیپلز… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت کی خبریں،قمر زمان کائرہ نے کھلاڑیوں کو سرپرائز دیدیا