جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی پارلیمنٹ فائرنگ سے گونج اٹھی۔۔ارکان پارلیمنٹ زخمی ہلاکتوں کا خدشہ۔۔سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2017

ایرانی پارلیمنٹ فائرنگ سے گونج اٹھی۔۔ارکان پارلیمنٹ زخمی ہلاکتوں کا خدشہ۔۔سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، دو ارکارن پارلیمنٹ سمیت 3زخمی، فوج طلب، حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز ایرانی پارلیمنٹ پر ایک نامعلوم مسلح افراد نے گھسنے کی کوشش کی، حملہ آور نے کوشش ناکام ہونے پر وہاں موجود گارڈ… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ فائرنگ سے گونج اٹھی۔۔ارکان پارلیمنٹ زخمی ہلاکتوں کا خدشہ۔۔سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کر دیا

پنجاب میں تیز بارش ، چھتیں گرنے سے4افراد جاں بحق ،2بچے زخمی

datetime 7  جون‬‮  2017

پنجاب میں تیز بارش ، چھتیں گرنے سے4افراد جاں بحق ،2بچے زخمی

کمالیہ، پاکپتن،لاہور، جھنگ ، ملتان(آن لائن)پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد کچی چھتیں گرنے کے 2 مختلف واقعات میں 4افراد جاں بحق اور2 بچے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کمالیہ میں اڈا کوٹ کھتیران میں آندھی کے باعث ایک دربارکی چھت گرگئی جس کے باعث سے 3افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق ہونے والے… Continue 23reading پنجاب میں تیز بارش ، چھتیں گرنے سے4افراد جاں بحق ،2بچے زخمی

دھرنے کے دوران بوریوں میں کنٹینر پر پیسہ آیا اور بنی گا لا گیا،اکبر ایس بابر کا انکشاف

datetime 7  جون‬‮  2017

دھرنے کے دوران بوریوں میں کنٹینر پر پیسہ آیا اور بنی گا لا گیا،اکبر ایس بابر کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ دھرنے کے دوران بوریوں میں کنٹینر پر پیسا آیا اور بنی گا لا گیا،پھر وہ پیسا بینکوں میں گیا ،پتہ چلنا چاہیے پیسہ کہاں سے آیا کہاں گیا ؟عمران خان جھوٹے ثابت ہوئے ہیں ،اب وہ بند گلی میں ،اس… Continue 23reading دھرنے کے دوران بوریوں میں کنٹینر پر پیسہ آیا اور بنی گا لا گیا،اکبر ایس بابر کا انکشاف

تصویر لیک معاملہ،حسین نواز نے کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 7  جون‬‮  2017

تصویر لیک معاملہ،حسین نواز نے کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے دوران تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حسین نواز نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیشی کے دوران اپنی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر… Continue 23reading تصویر لیک معاملہ،حسین نواز نے کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

مریم نواز کو قطر بھیجنے کافیصلہ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 6  جون‬‮  2017

مریم نواز کو قطر بھیجنے کافیصلہ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )مریم نواز کو قطر بھیجنے کافیصلہ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی، تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے آن لائن نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے قطری شہزادے کو جے آئی ٹی کے سامنے بیان ریکارڈ کرانے پر راضی کرنے کا ٹاسک مریم نواز اور سیف الرحمن کو سونپ دیا… Continue 23reading مریم نواز کو قطر بھیجنے کافیصلہ،حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،اسمبلیاں ختم،نگران حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

datetime 6  جون‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،اسمبلیاں ختم،نگران حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس میں ایک اجلاس ہواہے جس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ پرجب عدالت فیصلہ دے گی تووزیراعظم نوازشریف اس فیصلے سے د ودن قبل استعفی دیدیں گے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارمبشرلقمان نے انکشاف کیاہے کہ مسلم لیگ (ن) کے کلوزسرکل نے یہ فیصلہ کیاہے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،اسمبلیاں ختم،نگران حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

کور کمانڈرز کانفرنس نے کابل دھماکے کے بعد افغانستان کی دھمکیوں اورالزامات مسترد کردیئے

datetime 6  جون‬‮  2017

کور کمانڈرز کانفرنس نے کابل دھماکے کے بعد افغانستان کی دھمکیوں اورالزامات مسترد کردیئے

راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں کابل دھماکے کے بعد پاکستان پر لگائے جانے والے غلط الزامات اور دھمکیوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان پر الزام لگانے کی بجائے افغانستان کو اپنے اندر جھانکنے اوراندرونی حقیقی مسائل کو… Continue 23reading کور کمانڈرز کانفرنس نے کابل دھماکے کے بعد افغانستان کی دھمکیوں اورالزامات مسترد کردیئے

نہال ہاشمی کے معاملے پر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،دو دھڑے سامنے آگئے

datetime 6  جون‬‮  2017

نہال ہاشمی کے معاملے پر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،دو دھڑے سامنے آگئے

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کے سینیٹرنہال ہاشمی نے چیئرمین سینیٹ سے ان کا استعفیٰ منظورنہ کرنے کی درخواست کر دی ،مسلم لیگ(ن) کے وفد نے بھی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات کر کے نہال ہاشمی کا استعفیٰ منظور کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اپنی متنازعہ تقریرپرہنگامہ کھڑا ہونے کے بعد نہال ہاشمی نے… Continue 23reading نہال ہاشمی کے معاملے پر ن لیگ میں پھوٹ پڑ گئی،دو دھڑے سامنے آگئے

پیوٹن نوازملاقات ،کیا ہونے والا ہے؟ پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 6  جون‬‮  2017

پیوٹن نوازملاقات ،کیا ہونے والا ہے؟ پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی آستانہ کانفرنس کے دوران روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات طے جبکہ بھارتی ہم منصب سے ملاقات کا امکان ہے،زیراعلی پنجاب شہباز شریف بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہونگے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف قازقستان کے شہر آستانہ میں شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن کانفرنس میں شرکت… Continue 23reading پیوٹن نوازملاقات ،کیا ہونے والا ہے؟ پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی گئی