اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایرانی پارلیمنٹ فائرنگ سے گونج اٹھی۔۔ارکان پارلیمنٹ زخمی ہلاکتوں کا خدشہ۔۔سکیورٹی فورسز نے آپریشن شروع کر دیا

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی پارلیمنٹ پر نامعلوم مسلح افراد کا حملہ، دو ارکارن پارلیمنٹ سمیت 3زخمی، فوج طلب، حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بدھ کے روز ایرانی پارلیمنٹ پر ایک نامعلوم مسلح افراد نے گھسنے کی کوشش کی،

حملہ آور نے کوشش ناکام ہونے پر وہاں موجود گارڈ پر فائر کھول دیا جس سے وہ ارکان پارلیمنٹ زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے اور فائرنگ کی اطلاعات پر ایرانی فوج کے دستے پارلیمنٹ پہنچ گئے جہاں انہوں نےایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گارڈ کو ٹانگ میں گولی لگی جبکہ دو ارکارن پارلیمنٹ بھی اس کی فائرنگ کی زد میں آکر زخمی ہو گئے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد بھاری تعداد میں ایرانی سکیورٹی فورسز کو پارلیمنـٹ کے باہر اور اندر دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…