منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تصویر لیک معاملہ،حسین نواز نے کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 7  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حسین نواز نے جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کے دوران تصویر لیک ہونے پر کمیشن بنانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حسین نواز نے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیشی کے دوران اپنی تصویر لیک ہونے کے بعد سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن بنایا جائے۔حسین نواز نے درخواست میں
تصویر لیک ہونے کی ذمہ داری جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا ء اور دیگر چار ارکان پر ڈالتے ہوئے استدعا کی ہے کہ کمیشن پتہ چلائے پیشی کے دوران تصویر کیسے لیک ہوئی؟تصویر لیک ہونا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔واضح رہے کہ  حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کی تصویر کو لیکر بہت سی خبریں گردش کر رہی ہیں اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ حسین نواز کی تصویر حماد جاوید نامی شخص نے جاری کی ہیں جو کہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا سگا بھانجا ہے ۔روزنامہ خبریں کے مطابق مزید معلوم ہواہے کہ وزیر اعظم جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے سے پہلے ہی عہدہ چھوڑ دینگے۔ دریں اثناء وزار ت داخلہ کے ترجمان نے کہاہے کہ ایک سیاسی پارٹی کی طرف سے حسین نواز کی فوٹو لیک ہونے کی ذمہ

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…