اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،اسمبلیاں ختم،نگران حکومت میں وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم ہائوس میں ایک اجلاس ہواہے جس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ پرجب عدالت فیصلہ دے گی تووزیراعظم نوازشریف اس فیصلے سے د ودن قبل استعفی دیدیں گے ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے معروف تجزیہ کارمبشرلقمان نے انکشاف کیاہے

کہ مسلم لیگ (ن) کے کلوزسرکل نے یہ فیصلہ کیاہے کہ وزیراعظم نوازشریف استعفی دے دیں گے اورنئے انتخابات کااعلان بھی کریں گے اورنگران وزیراعظم کے لئے قرعہ وفاقی وزیرتجارت خرم دستگیرکے نام نکلاہے جن کی نگرانی میں نئے انتخابات کرائے جائیں گےاورخرم دستگیرنگران وزیراعظم ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…