سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ڈبل اضافہ،منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری
اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے صدر ہاؤس کے مختص بجٹ کا 30فیصد اور وزیر اعظم ہاؤس کا مختص بجٹ 15فیصد کم کرنے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصداضافے کی منظوری دے دی۔کمیٹی نے فاٹا اصلاحات پر عمل درآمد کرانے کے لیے کم از کم 10ارب مختص کرنے،… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ڈبل اضافہ،منظوری دیدی گئی،تفصیلات جاری