عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف’’خصوصی ہتھیار‘‘تیارکرلیا، حیرت انگیز انکشافات
لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی ، ملک بھر میں اس طرز کی وینز چلائی جائیں گی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے کاررواں پانامہ کے تحت وزیراعظم کی مبینہ کرپشن سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیارکرلی ہے اور پارٹی… Continue 23reading عمران خان نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف’’خصوصی ہتھیار‘‘تیارکرلیا، حیرت انگیز انکشافات