صدرمملکت ممنون حسین کی تنخواہ کتنی ہے؟اور اس سال کتنا بڑااضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی ) ترجمان ایوان صدر نے کہاہے کہ وفاقی بجٹ میں صدر مملکت کی تنخواہ کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے ایک حصے میں دیا جانے والا یہ تاثر درست نہیں ہے کہ صدر مملکت کی تنخواہ 16 لاکھ روپے ماہانہ ہو گئی ہے۔ترجمان ایوان صدر نے بتایا ہے کہ نئے وفاقی… Continue 23reading صدرمملکت ممنون حسین کی تنخواہ کتنی ہے؟اور اس سال کتنا بڑااضافہ کیاجارہاہے؟حیرت انگیزانکشاف