پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار نے تنخواہوں میں مزید اضافے کاعندیہ دیدیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مالی سال 2017-18 کے بجٹ میں مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار روپے میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ۔ ہفتہ کویہاں پوسٹ بجٹ پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ میں مزدور کی بنیادی

تنخواہ ایک ہزار روپے کے اضافے سے 15ہزار روپے کردی گئی ہے ، اگر مزدور کی تنخواہ میں بھی سرکاری ملازمین کی طرح 10فیصد اضافے کی تجاویز آئیں تو اس پر غور کیا جا سکتا ہے ،10فیصد اضافے کے بعد مزدور کی بنیادی تنخواہ 15ہزار400روپے ہو جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے