پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کی موجودہ حکومت کی مدت کس تاریخ کو پوری ہورہی ہے؟اور حکومت کا مدت کی تکمیل سے پہلے کیا کرنے کاارادہ ہے؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں آئندہ سال بطور وزیرخزانہ مسلسل چھٹا بجٹ پیش کروں گا،حکومت کی مدت 5جون کو پوری ہوگی، 4جون تک بجٹ پیش کیا جا سکتا ہے ۔ہفتہ کو یہاں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ پیش

کرنا عوام کی منتخب حکومت کا آئینی حق ہے اس اختیار کو نگران حکومت کو نہیں دیا جا سکتا ، حکومت چاہے کوئی بھی ہو تاہم منتخب حکومت کو ہی بجٹ پیش کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ سال بطور وزیرخزانہ مسلسل چھٹا بجٹ پیش کروں گا،حکومت کی مدت 5جون کو پوری ہوگی، 4جون تک بجٹ پیش کیا جا سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…