پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کو حکومت کتنی پنشن دے رہی ہے؟
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے اور پاکستانی ایٹمی بم کے بانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ماہانہ پنشن 4467 روپے دی جاتی ہے جبکہ ابتداء میں تین ماہ تک کوئی تنخواہ نہیں دی گئی جبکہ چوتھے مہینے صرف تین ہزار روپے تنخواہ مقرر کی گئی۔خبررساں ایجنسی ’آن لائن‘ نے دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والے محسن پاکستان ڈاکٹر قدیر خان کو حکومت کتنی پنشن دے رہی ہے؟